الطاف حسین کی الٹی گنتی شروع ٗ حکومت پاکستان نے بڑا اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے پاکستان مخالف تقریر و دیگر بیانات پر الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت کو باقاعدہ ریفرنس بھیج دیا ہے جس کے ساتھ الطاف حسین کی تقریر اور عوام الناس کو تشدد اور بد امنی پر اکسانے کے شواہد بھی مہیا کئے گئے ہیں ۔ منگل کو ترجمان وزارت… Continue 23reading الطاف حسین کی الٹی گنتی شروع ٗ حکومت پاکستان نے بڑا اقدام اٹھا لیا