جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرا وطن واپس جانے اور حکومت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،اپنے خلاف تمام مقدمات کا سامنا کروں گا ٗپرویز مشرف 

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)سابق صدر پرویز مشر ف نے کہا ہے کہ میں تحریک کی قیادت نہیں کروں گا جانتا ہوں مجھے عوام کا ساتھ نہیں ملے گا،میرا واپس جانے اور حکومت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہوں گا کہ میری نقل و حرکت محدود کی جائے،دیکھوں گا کہ کیسز میں کہیں میری نقل و حرکت پر پابندی نہ لگائی جائے ٗنقل و حرکت محدود نہ کی گئی تو ہی پاکستان جا سکتا ہوں ٗپاکستان میں میرے حلاف جتنے بھی مقدمات ہیں ان کوجاری رکھا جائے ،میں ان کا بھرپورسامنا کروں گا۔انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان کو ٹھیک طریقے سے چلایا جائے،وہاں مناسب ماحول دیکھنا چاہتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…