جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف بازی لے گئے۔۔تحریک انصاف کے ساتھ یہ کام نہ کیا جائے!بڑا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لیگی کارکنوں کی ڈنڈا بردار فورس کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعظم نے جاتی امراء پر اضافی سیکیورٹی تعینات کرنے سے روکتے ہوئے شہباز شریف کو ہدایت کی ہے کہ مارچ کے شرکاء4 کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے۔وزیر اعظم نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو احتجاج کا قانونی حق استعمال کرنے سے نہ روکا جائے، انتشار پھیلانے والوں کو حکومت کی بجائے عوام ہی جواب دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…