عمران خان کی طرف سے ہراحتجاج کےلئے 30تاریخ ،آخراس تاریخ کارازکیاہے ؟
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے الیکشن 2013کے بعد نوازحکومت پرانتخابی دھاندلی کے الزامات لگائے اوراسی دھاندلی کی بنیادپرحکومت سے ابتدائی طورپرقومی اسمبلی کے چارحلقے کھولنے کامطالبہ کیاجس پروفاقی حکومت نے جب مطالبہ پورانہیں کیاتوتحریک انصاف نے احتجاجی سیاست شروع کردی ۔یہ ایک حیران کن بات ہے یاعمران خان 30کوکوئی اہمیت دیتے ہیں… Continue 23reading عمران خان کی طرف سے ہراحتجاج کےلئے 30تاریخ ،آخراس تاریخ کارازکیاہے ؟











































