کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے اضلاع کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر ایم کیوایم بانی کی حمایت اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی مخالفت میں وال چاکنگ شروع کر دی گئی۔ نامعلوم افراد نے دیواروں پر ”استعفے دو” اور’’بھائی کا مینڈیٹ واپس کرو” کے نعرے لکھ دیئے۔ایک نجی… Continue 23reading کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز











































