تحریک انصاف کو مائنس ون کی تجویز دیدی گئی ورنہ بڑاحادثہ ۔۔۔سینئررہنماکے بیان نے ہلچل مچادی
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے تحریک انصاف میں مائنس ون کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عمران خان کی جذباتیت کی قیمت چکانا پڑے گی‘تحر یک انصاف بڑے حادثے کا شکار ہوجائے گی اس لیے عمران خان سے خود کو الگ کر لیں ۔… Continue 23reading تحریک انصاف کو مائنس ون کی تجویز دیدی گئی ورنہ بڑاحادثہ ۔۔۔سینئررہنماکے بیان نے ہلچل مچادی











































