عمران خان کی 30اکتوبرکو اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی،ایازصادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،نتائج سے آگاہ کردیا
لاہور (این این آئی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان اب بچے نہیں رہے وہ بالغ ہیں ، اپنا اچھا اور برا خود سوچ سکتے ہیں ،انہیں کوئی مشورہ نہیں دوں گا ،30اکتوبرکو اسلام آباد بند نہیں ہوگا، سرمایہ کاری کو بھگانے کی سازش ناکا م ہو گی… Continue 23reading عمران خان کی 30اکتوبرکو اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی،ایازصادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،نتائج سے آگاہ کردیا











































