جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہمارے عظیم سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے جس دِن ہمیں اشارہ کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے عظیم سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے جس دِن ہمیں اشارہ کر دیا,جانتے ہیں یہ تہلکہ خیز بیان دے کر بھارت کی نیند یں کس نے اڑائیں؟ بھارت کی گیدڑبھبکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، ہمارے عظیم سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے جس دِن ہمیں اشارہ کر دیا اُس دِن ہم پاک فوج کیساتھ دہلی میں سبز ہلالی پرچم لہرانے آئیں گے،بھارت کا جنگی جنون بھارت کو مہنگا پڑے گا،پاک فوج ملک و قوم کے تحفظ کی علامت ہے،بھارت نے اگر جنگ کی کوئی غلطی کی تو بھارت کے اندر گھس کر پاک فوج جنگ کاسارا نشہ اُتار دے گی،دنیا کا واحد ملک پاکستان ہے جس کی عوام اپنے نڈر اور جرأت مند فوج پر بھر پور بھروسہ کرتی ہے،ہم اپنی بہادر فوج کو سلام پیش کرتے ہیں،کشمیریوں کے دلوں میں بھارت کیخلاف نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے،کشمیری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑا ہے،ان خیا لات کا اظہار نوجوان شخصیت عثمان حیدر سونی نے گزشتہ روز عوامی وفود سے ملاقات میں کیا اُنھوں نے کہا بھارت کی بزدل فوج ہماری شیر دل فوج کے سامنے نہیں ٹھہر پائے گی،بھارت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے جس دِن ہماری فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اُس دِن دہلی کی چھاتی پر سبز ہلالی پرچم لہرائے گا،بھارت کشمیر کو خالی کرے کشمیر بھارت کے باپ کی جا گیر نہیں،بھارت جتنی مرضی طاقت لگا لے کشمیری قوم کے حو صلے بلند ہیں اور ہم آزادی لیکر رہیں گے،کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی آسمان کو چھو رہی ہے اور نجانے عالمی برادری نے کیوں لبوں پر تالے لگا رکھے ہیں،عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ محکوم کشمیریوں کو بھارت سے حق خود ارادیت دلوائیں تا کہ مسئلہ کشمیر کا پرامن حل نک سکے،اور بھارت پاکستان کو توڑنے کے سپنے دیکھ رہا ہے اُس کو جان لینا چاہئے پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور تا قیامت قائم رہے گا،
البتہ بھارتی مکار پالیسیاں بھارت کے ہی ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے، بھارت اپنے ہی جال میں پھنسے گااور دنیا کے نقشے سے ایسے غائب ہو جائے گا جیسے گدھے کے سر سے سینگ،آزادی ہمارا حق ہے اور ہم اپنے حق سے کبھی دستبردار نہ ہوں گے۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…