دہشتگردی کی روک تھام کی ذمہ دار پنجاب پولیس کی انتہائی خوفناک غفلت سامنے آگئی
لاہور(آئی این پی) دہشتگردی کی روک تھام کی ذمہ دار پنجاب پولیس کی انتہائی خوفناک غفلت سامنے آگئی ‘اپنی ہی فروخت کردہ گاڑیوں کے دہشتگردی میں استعمال کئے جانے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس نے تھانوں میں استعمال ہونیوالی پولیس موبائل کی نیلامی کرکے عام شہریوں کو فروخت کردی ہیں۔ لاہور میں… Continue 23reading دہشتگردی کی روک تھام کی ذمہ دار پنجاب پولیس کی انتہائی خوفناک غفلت سامنے آگئی











































