’’پنجاب سپیڈ‘‘ ’’یوگنڈا‘‘ پہنچ گئی،حیرت انگیز انکشاف
لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے اتوار کو یوگنڈا کے وزیر مملکت برائے خارجہ و بین الاقوامی اموراوکیلوہنری اوریم نے ملاقات کی،یوگنڈا کے وزیر مملکت برائے خارجہ و بین الاقوامی امور نے صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے برق رفتاری سے منصوبے مکمل کرنے پر وزیر اعلی شہباز شریف کو زبردست… Continue 23reading ’’پنجاب سپیڈ‘‘ ’’یوگنڈا‘‘ پہنچ گئی،حیرت انگیز انکشاف











































