پاک فضائیہ کی کارروائی ،7دہشتگردہلاک ،3ٹھکانے تباہ
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ نے خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کے دوران 7 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ان کے تین ٹھکانوں کو تباہ کردیا ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے… Continue 23reading پاک فضائیہ کی کارروائی ،7دہشتگردہلاک ،3ٹھکانے تباہ











































