’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ وزیر اعظم کا ہنگامی دورہ ایل او سی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے سیز فائرلائن کا بزریعہ ہیلی کاپٹر ہنگامی دورہ کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیرکے ہمراہ سینئروزیر چوہدری طارق فاروق اور وزیراطلاعات وسیاحت راجہ مشتاق منہاس بھی تھے۔ سماہنی کی تاریخ میں گذشتہ 15 سالوں میں کسی بھی وزیراعظم نے باقاعدہ دورہ نہیں کیا۔ یہ پہلاموقع تھا کہ… Continue 23reading ’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ وزیر اعظم کا ہنگامی دورہ ایل او سی











































