منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

اداس چہرے کھل اٹھے ‘سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو سعودی شاہ نے خوشی کی نوید دیدی

datetime 11  اگست‬‮  2016

اداس چہرے کھل اٹھے ‘سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو سعودی شاہ نے خوشی کی نوید دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں اور ترقی انسانی وسائل کو آگا ہ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں10 ہزار سے زائد پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں ، سعودی عرب میں صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے شہری بھی مشکلات کا شکار ہیں ،وفاقی وزیر اگلے ہفتے سعودی… Continue 23reading اداس چہرے کھل اٹھے ‘سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو سعودی شاہ نے خوشی کی نوید دیدی

عمران خان نے افغان مہاجرین سے متعلق اہم اعلان کر دیا‘ مہاجرین خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 11  اگست‬‮  2016

عمران خان نے افغان مہاجرین سے متعلق اہم اعلان کر دیا‘ مہاجرین خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہم نے 3 دہائیوں تک افغان مہاجرین کی میزبانی کی اور اب انہیں ہراساں کرنے کا عمل بند کیا جائے۔ جمعرات کو افغان مہاجرین کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں افغان مہاجرین کو درپیش مسائل پر… Continue 23reading عمران خان نے افغان مہاجرین سے متعلق اہم اعلان کر دیا‘ مہاجرین خوشی سے جھوم اٹھے

برطانیہ میں طالبہ اور طالب علم نے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے‘ اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 11  اگست‬‮  2016

برطانیہ میں طالبہ اور طالب علم نے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے‘ اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

لندن (نیوز ڈیسک)27 سالہ محمد عثمان خان کا انتخاب تعلیم پر ان کی خدمات کے حوالے سے کیا گیا ہے جبکہ ینگ لیڈرز کا اعزاز جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون زینب بی بی کو ان کے ماحولیاتی کاموں کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق رواں برس برطانیہ کی طرف سے کوئینز… Continue 23reading برطانیہ میں طالبہ اور طالب علم نے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے‘ اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی خاتون ڈاکٹر کے لیے بین الاقوامی اعزاز

datetime 11  اگست‬‮  2016

پاکستانی خاتون ڈاکٹر کے لیے بین الاقوامی اعزاز

لندن (نیوز ڈیسک) ایک پاکستانی خاتون ڈاکٹر سارا سعید کو دنیا کے متاثر کن کاروباری نوجوانوں کے ایک بین الاقوامی مقابلے ‘پرنس آف ویلز ینگ سسٹین ایبلٹی آنٹرپرینیور پرائز’ 2016 کا فاتح قرار دیا گیا ہے۔کیمبرج یونیورسٹی اور یونی لیور کی طرف سے اس سال 29 سالہ ڈاکٹر سارا سعید کو پاکستان میں صحت کی… Continue 23reading پاکستانی خاتون ڈاکٹر کے لیے بین الاقوامی اعزاز

کشمیر ایشو ‘ حکومتی رہنما کی عمرا ن خان کو ناقابل یقین پیشکش

datetime 11  اگست‬‮  2016

کشمیر ایشو ‘ حکومتی رہنما کی عمرا ن خان کو ناقابل یقین پیشکش

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہرمحب وطن سوال کررہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی آزادی کے مہینے میں ہی احتجاج کا دورہ کیوں پڑتا ہے؟ مسلم لیگ (ن) پورے ملک کی طرح خیبر پختونخوااور فاٹا کے غیور عوام کے ساتھ مل کر جشن… Continue 23reading کشمیر ایشو ‘ حکومتی رہنما کی عمرا ن خان کو ناقابل یقین پیشکش

پاکستان تحریک انصاف کا پاک فوج پر اعتماد‘ فوج کیخلاف بولنے والوں کے منہ بند کروا دیئے

datetime 11  اگست‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کا پاک فوج پر اعتماد‘ فوج کیخلاف بولنے والوں کے منہ بند کروا دیئے

لاہور(این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشتگرد قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے، سانحہ کوئٹہ نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے پاک افواج کے خلاف بولنے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے ،افواج پاکستان ، پولیس… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا پاک فوج پر اعتماد‘ فوج کیخلاف بولنے والوں کے منہ بند کروا دیئے

عسکری اداروں پر تنقید کی حمایت ‘محمود خان اچکزئی کے دفا ع کیلئے ایک اور شخصیت میدان میں آ گئی

datetime 11  اگست‬‮  2016

عسکری اداروں پر تنقید کی حمایت ‘محمود خان اچکزئی کے دفا ع کیلئے ایک اور شخصیت میدان میں آ گئی

کوئٹہ ( این این آئی ) سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کی سابقہ صدر سنیئر وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز سانحہ کوئٹہ کے بارے میں جو قومی اسمبلی فلور پر تقریر کی تھی میں اس کی تائیدکرتی… Continue 23reading عسکری اداروں پر تنقید کی حمایت ‘محمود خان اچکزئی کے دفا ع کیلئے ایک اور شخصیت میدان میں آ گئی

جاپان کے تعاون سے نسل نو کے ذہنوں سے بد عنوانی کے خاتمے کیلئے پرائمری سطح پر نئی کتاب متعارف

datetime 11  اگست‬‮  2016

جاپان کے تعاون سے نسل نو کے ذہنوں سے بد عنوانی کے خاتمے کیلئے پرائمری سطح پر نئی کتاب متعارف

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ کلرینگ بک سے نسل نو کے ذہنوں سے بد عنوانی سے متعلق سوچ میں تبدیلی اور اس سے بچوں کو بد عنوانی کے برے اثرات سے آگاہی حاصل ہو گی، نیب انسداد بد عنوانی کا اعلیٰ ادارہ ہونے… Continue 23reading جاپان کے تعاون سے نسل نو کے ذہنوں سے بد عنوانی کے خاتمے کیلئے پرائمری سطح پر نئی کتاب متعارف

سوشل میڈیا کی آزادی ختم‘ کچھ شیئر کرنے سے پہلے خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 11  اگست‬‮  2016

سوشل میڈیا کی آزادی ختم‘ کچھ شیئر کرنے سے پہلے خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ جمعرات کو بل وفاقی بل وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے ایوان میں پیش کیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بل کی مخالفت کی… Continue 23reading سوشل میڈیا کی آزادی ختم‘ کچھ شیئر کرنے سے پہلے خبر ضرور پڑھ لیں