لاہور سے ملنے والی خواتین کی تشدد زدہ لاشوں کا معاملہ الجھ گیا،حیرت انگیز انکشافات
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سے ملنے والی خواتین کی تشدد زدہ لاشوں کا معاملہ الجھ گیا،جلد بازی میں صندوق سے ملنے والی لاش دوسرے ورثاء کے حوالے کر دی گئی جسکی تدفین بھی کر دی گئی ۔11ستمبر کو اغواء ہونے والی سمیرا کی لاش کہاں گئی،چار اکتوبر کو لٹن روڈ سے ملنے والی… Continue 23reading لاہور سے ملنے والی خواتین کی تشدد زدہ لاشوں کا معاملہ الجھ گیا،حیرت انگیز انکشافات











































