دس دن کے اندر یہ کام ہو جا نا چا ہیے مرادعلی شاہ نے ڈیڈ لائن دیدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے متعلقہ اداروں کو صاف ستھرے کراچی کیلئے دس روز کی ڈیڈلائن دے دی، انکا کہنا تھا کہ دو کروڑ سے زائد آبادی کا شہر ایک دو روز میں صاف نہیں ہوسکتا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ حسب عادت صبح سویرے آفس پہنچے اور… Continue 23reading دس دن کے اندر یہ کام ہو جا نا چا ہیے مرادعلی شاہ نے ڈیڈ لائن دیدی