پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’میں نے انہیں بھائی کہا تو انہوں نے مجھے پارٹی سے نکلوادیا‘‘

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر خاتون سیاستدان اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نے بڑا دعویی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم پی اے ارم عظیم نے دعویٰ کیا کہ میں جب سیاسی جماعت کے سربراہ کو بھائی کہتی تھی لوگوں کو بڑا عجیب سا لگتا تھا ۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم نے دعویٰ کیا کہ ایک بار میں نے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کو بھائی بولا تو انہوں نے مجھے پارٹی سے نکلوا دیا تھا۔ ارم عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اب بھائی کہتے ہوئے ڈرتی ہوں۔ ارم عظیم نے کراچی کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ الطاف بھائی نے اگر پاکستان آنا ہوتا تو وہ آ جاتے، انہیں اگر حکومت اجازت دیتی ہے تو عوام بھی انہیں خوش آمدید کہے گی۔


Main Ny Mustafa Kamal Ko Bhai Bola to Us ny… by razi-tahir1

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…