ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم ترین ادارے بارے انتہائی بری خبر۔۔۔! ایک ساتھ 11ہزار ملازمین پر قیامت ٹوٹ پڑی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر چھانٹی کی تیاری،پی آئی اے نے ادارے کے مالی بحران سے نمٹنے کیلئے گیارہ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی فضائی کمپنی میں بڑے پیمانے پر ڈاون سائزنگ کے معاملے پر غور شروع ہوگیا ہے اطلاعات کے مطابق ادارے کے گیارہ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا امکان ہے جن مین ستاون سال عمر کے حامل ملازمین کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھنے والے ڈائریکٹرز کو بھی فارغ کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی ڈگریوں کے حامل چار سو سے زائد ملازمین کو بھی فارغ کرنے کیلئے فہرستیں مرتب کرلی گئی ہیں حیران کن بات یہ ہے کہ پی آئی اے میں تاحال چھ سے سات ہزار ملازمین کی ضرورت ہے جبکہ اس وقت اٹھارہ ہزار ملازمین ادارے میں کام کررہے ہیں۔چئیرمین پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے مستقبل کے بارے میں پالیسی بنا رہے ہیں ادارہ مسلسل خسارے میں کا شکار ہیں جس کے باعث ڈاؤن سائزنگ کا معاملہ بھی زیرغور ہیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…