سانحہ کوئٹہ،اپریل2010ء کی تاریخ دھرادی گئی،وہی سب ہوا جو آج سے تقریباً6سال پہلے ہوا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپریل سنہ 2010 میں بھی کوئٹہ کے سول ہسپتال میں اسی مقام پر بھی بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر کے صاحبزادے کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد وہاں جمع ہونے والے افراد پر خودکش حملہ ہوا تھا جس میں سماء4 ٹی وی کے کیمرہ مین ملک عارف اور کوئٹہ پولیس کے ڈی ایس پی… Continue 23reading سانحہ کوئٹہ،اپریل2010ء کی تاریخ دھرادی گئی،وہی سب ہوا جو آج سے تقریباً6سال پہلے ہوا،حیرت انگیز انکشافات