عمران خان کی گرفتاری کی خبریں،حکومت کی وضاحت سامنے آگئی

19  اکتوبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی‘عمران کی زبان پاکستان کے ساتھ اور تلوار غیر ملکیوں کے ساتھ ہے ان کا بنیادی مقصد پاکستان اقتصادی طور پر مضبوط نہ ہوسکے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چےئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی‘عمران کی زبان پاکستان کے ساتھ اور تلوار غیر ملکیوں کے ساتھ ہے ان کا بنیادی مقصد پاکستان اقتصادی طور پر مضبوط نہ ہوسکے‘فوج اور حکومت کو آئین پاکستان کے مطابق چلنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’’آئی این پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے صدیق الفاروق نے کہا کہ عمران خان کا دماغ یو ٹرن،دل گیدر بگدیوں اور روح موقف تبدیل کرنے کی ماہر ہے۔وہ عوام کے عدالت میں اپنا مقدمہ

بری طرح ہار چکے ہیں ۔وہ جو کچھ کررہے ہیں وہ انٹی پاکستان ہے۔اقتصادی ترقی کے پروگرامز کو کمزور کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ضمنی انتخابات میں عوام نے ان کو بری طرح مسرد کردیا ہے کیونکہ عوام ان کو چہرہ پہچان چکے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا ایران اور بھارت سی پیک کے ممبر بنے اس سے کظے میں مزید خوشحالی آئے گی ۔ہم پر امن لوگ ہیں اور اپنے ہمسایوں سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…