سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے اتنے پیسے کاٹ لیے جائیں, پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوٹی کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ،نئے سال میں پرویڈینٹ فنڈز 11.10فیصد سے ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نئے سال میں پرویڈینٹ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے اتنے پیسے کاٹ لیے جائیں, پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے