ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

مبارک ہو! مریم نواز کو وزیر اعظم ہاؤس سے نکال کر ۔۔۔! تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز کو وزیرا عظم ہاؤس سے رائے ونڈ محل لاہور بھیج دیا گیا جو تحریک انصاف کی پہلی فتح ہے‘دوسر ی کامیابی تب ملے گی جب وزیراعظم نواز شریف بھی یہاں سے چلے جائیں گے۔ وہ ہفتہ کو یہاں بنی گالا کے باہر میڈ یا سے گفتگو کررہے تھے۔ پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ مریم نواز کو وزیر اعظم ہا?س سے نکال کر رائیونڈ محل بھیج دیا گیا اس کامیابی پر تحریک انصاف کے کارکنوں مبارکباد دیتا ہوں۔ دوسر ی کامیابی تب ملے گی جب وزیراعظم نواز شریف بھی یہاں سے چلے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ آج جس طرح پہاڑوں کا سفر کرتے ہوئے بنی گالا پہنچے ہیں شائد وزیر اعظم ہاؤس بھی اسی طرح جانا پڑے ،ہم اس کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔دریں اثناء وزیر اعظم کی صاحبزادی مر یم نواز نے تحر یک انصاف کے فیصل واڈا کے بیان کی تردید کردی۔ہفتے کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں مر یم نوازنے کہا کہ جھوٹ بولنے والوں کو ماضی کی رسوائی سے کچھ نہیں سیکھا میں اسلام آباد میں ہی ہوں۔یادرہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافیصل واڈا وغیرہ نے دعوی کیا تھاکہ مریم نوازاسلام آباد سے چلی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…