موٹروے پر900افراد پر مشتمل مسلح جتھے کی مبینہ کارستانیاں،وزارت داخلہ کا حیرت انگیز انکشاف

29  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے خیبر پختونخوا سے رابطے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ہفتہ کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق صرف موٹر وے پر رات گئے محدود رکاوٹ اس لیے کی گئی کیونکہ گذشتہ شب تقریبا نو سو افراد پر مشتمل ایک مسلح جتھے نے اسلام آباد آنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہاکہ اٹک پل پر روکنے پر مسلح جتھے کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی اور اس دوران مقامی ایس ایچ او کو بھی زدوکوب کیا گیا پولیس کی مزید کمک آنے پر مسلح افراد کا جتھا واپس چلا گیا۔انہوں نے کہاکہ صورتحال نارمل ہونے پر خیبر پختونخواہ کو اسلام آباد سے ملانے والی سڑکوں سے تمام رکاوٹوں کو مکمل طور پر ہٹایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…