اسلام آباد(نیوزڈیسک)مریم نواز کی آڈیو ریکارڈنگ،آئی ایس آئی چیف نے کیا انکشافات کئے ؟حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف سے ملاقات میں مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کو مریم نوازشریف کی آڈیو ریکارڈنگ سنائی گئی ، فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز سیرل المیڈا سے وائبر ایپ پر رابطہ کرتی تھیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز کے وزیراعظم ہاﺅس میں میڈیا سیل میں آرمی چیف اور وزیراعظم کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاسوں کی جاسوسی کرتے ہوئے باقاعدہ آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کی جاتی رہی ہے ۔