جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

پنجاب حکومت کو خیبرپختونخوامیں موٹر وے بند کرنا بھاری پڑ گیا،وہ کام ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پشاور اسلام آباد موٹر وے بند کرنے کی کوشش ناکام بنا کر پنجاب پولیس کی کنٹینر اور کرین بھی قبضے میں لے لی گئی ۔پشاور اسلام آباد موٹر وے کو اٹک پل کے قریب پنجاب کی حدود میں بند کیا جا رہا تھا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے وہاں پہنچ کر نہ صرف پنجاب پولیس سے ہاتھا پائی کرتے ہوئے انہیں بھگا دیا بلکہ کنٹینر اور کرین بھی قبضے میں لے لی اور صوابی انٹر چینج کے قریب قائم کیمپ لے گئے۔تحریک انصاف نے کیمپ دو نومبر کو اسلام آباد مارچ کے سلسلے میں لگایا جس کا اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر، صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کے علاوہ مختلف شہروں سے کارکنوں نے دورہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…