اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بنی گالا میں ہنگامہ،زخمیوں کی تعداد بڑھ گئی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم کاسلسلہ جاری،مظاہرین کی طرف سے پتھرا?، پولیس کو آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کا سہارا،متعدد افراد زخمی،10سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بھی بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم کا سلسلہ جاری رہا،شام ڈھلے پاکستان چوک پر تحریک انصاف کی طرف سے پولیس پر پتھرا? کیا گیا،جس کے بعد ایف سی اور پولیس کے اہلکار بھی مظاہرین پر ٹوٹ پڑے اور لاٹھی چارج کے ساتھ ساتھ آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی جسمیں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 10سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…