ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

حکو مت پر اسلام آباد بند ہو نے کابھوت سوار ۔۔فیصل آباد میں ووہ کام کردیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آئی این پی)حکو مت پر اسلام آباد بند ہو نے کابھوت سوار ۔۔فیصل آباد میں ووہ کام کردیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،فیصل آباد سے لا ہور،اسلام آباد جا نے وا لی ٹرانسپورٹ تا حکم ثا نی بند جی ٹی روڈ موٹر وے انٹر چینج کمال پور ، ملت چوک،سا ہیا نوالہ کنٹینرز رکھ کر مکمل بند کر دیے گئے مسا فر ذلیل و خوار ۔تفصیلات کے مطا بق حکو مت پر اسلام آباد بند ہو نے کابھوت سوار فیصل آباد سے اسلام آباد ،لاہور جا نے والی ٹرانسپورٹ تا حکم ثا نی مکمل طور پر بند کر دی گئی جی ٹی روڈ سمیت موٹر وے انٹر چینج کما لپور ،ملت روڈ ،سا ہیا والہ کنٹینرز رکھ کر بند کر دیے گئے لاہور اسلاآباد جا نے والی گاڑیوں کی لمبی قطا ریں مسا فر ذلیل و خوار ہو نے لگے رینٹ کی کا ریں و دیگر گا ڑ یاں منہ ما نگے کرا ئے وصول کر نے لگی ۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…