شیخ رشید نااہلی کیس،اثاثے چھپانے کا معاملہ ہوا میں تیر چھوڑ دیا گیا،اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق معاملے پر چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے ریمارکس د یئے کہ اثاثے چھپانے کا ہوا میں تیر چھوڑ دیا گیا ہے، مبہم الزامات پر کسی کو نااہل کیسے قراردے دیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کی سربراہی میں… Continue 23reading شیخ رشید نااہلی کیس،اثاثے چھپانے کا معاملہ ہوا میں تیر چھوڑ دیا گیا،اسلام آبادہائیکورٹ











































