یا اللہ خیر۔۔۔ چترال میں انتہائی شدت کا زلزلہ ۔۔ زمین لرز اٹھی
چترال( آن لائن ) چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ 60کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔زلزلے سے اب تک… Continue 23reading یا اللہ خیر۔۔۔ چترال میں انتہائی شدت کا زلزلہ ۔۔ زمین لرز اٹھی











































