قومی ائرلائن کا پائلٹ ائرپورٹ پرمسافروں کوچھوڑکرچلاگیا؟کیاوجہ بنی کہ پائلٹ نے ایساکیا،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے طیارے کاپائلٹ سیالکوٹ ائرپورٹ پرمسافروں کوچھوڑکرچلاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دوحاسے لاہورآنے والی پروازکودھند کے باعث سیالکوٹ ائرپورٹ پرلینڈکرناپڑا۔ مسافروں نے پائلٹ کے 5گھنٹے تک نہ آنے پرشدید احتجاج کیاکہ پی آئی اے انتظامیہ ہربارہمارے ساتھ ایساہی رویہ اختیارکرتی ہے جس پرانتظامیہ نے موقف دیاکہ موسم کی خرابی کے باعث… Continue 23reading قومی ائرلائن کا پائلٹ ائرپورٹ پرمسافروں کوچھوڑکرچلاگیا؟کیاوجہ بنی کہ پائلٹ نے ایساکیا،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے











































