میں نے جنید جمشید کے منہ سے کبھی یہ بات نہیں سنی! شاہد آفریدی نے بڑا انکشاف کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جنید جمشید کے منہ سے کسی کی برائی نہیں سنی، جنید جمشید نوجوانوں کے لئے رول ماڈل تھے ، جنید جمشید کا گانا’’یہ شام پھر نہیں آئے گی ‘‘ہمیشہ یاد رہے گا ، جنید جمشید کی… Continue 23reading میں نے جنید جمشید کے منہ سے کبھی یہ بات نہیں سنی! شاہد آفریدی نے بڑا انکشاف کر دیا









































