این اے 162 ،تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی ؟کیونکہ ۔۔۔بڑادعوی سامنے آگیا
بورے والا (آئی این پی)پی ٹی آئی کے رہنما سابق گورنر چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ حکومتی پالیسیوں کے ستائے ہوئے لوگوں کے لئے پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے اس لئے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں 19ستمبر کو حلقہ این اے 162سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواررائے مرتضی… Continue 23reading این اے 162 ،تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی ؟کیونکہ ۔۔۔بڑادعوی سامنے آگیا