بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

تباہ ہونیوالا پی آئی اے کااے ٹی آر طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے کس صورتحال سے دوچارہوا؟لرزہ خیزدستاویزات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)حویلیاں کے قریب 7 دسمبر 2016ء کو حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی اہم دستاویزات میڈیا نے حاصل کرلیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں کہاگیا کہ جہاز انجن فیل ہونے سے قبل ساڑھے 13 ہزار بلندی پر تھا ٗ پائلٹ نے 4 بج کر 9 منٹ پر کنٹرول ٹاور کو بتایا کہ بائیں انجن پی ڈبلیو 127 میں خرابی ہے ٗدستاویزات کے مطابق متاثرہ جہاز کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کے درمیان 6 منٹ تک گفتگو ہوتی رہی۔

انجن خراب ہونے سے طیارہ نے پہلے تین اور پھر پانچ ہزار فٹ کا غوطہ لگایا جس سے بلندی 13 ہزار فٹ سے کم ہو کر 8 ہزار فٹ پر آ گئی۔ دستاویزات کے مطابق بد قسمت طیارے کا 6 ہزار 950 فٹ کی بلندی پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ ختم ہوا اور شام چار بج کر پندرہ منٹ پر ریڈار سے بھی غائب ہو گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…