سمیعہ چوہدری کی موت نشہ کرنے سے ہوئی ،فرانزک رپورٹ میں انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں چنبہ ہائوس پراسرارطورپرہلاک ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری کی لاش کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی اس رپورٹ کے مطابق سمیعہ چوہدری کی موت نشہ آوراشیااستعمال کرنے سے ہوئی ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری کی فرانزک رپورٹ تیارکرلی گئ ہے جس میں انکشاف ہواہے کہ… Continue 23reading سمیعہ چوہدری کی موت نشہ کرنے سے ہوئی ،فرانزک رپورٹ میں انکشاف











































