موٹر وے ن لیگ نے نہیں بنائی بلکہ ۔۔! پیسے کس نے دیئے بنوائی کس نے ؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ موٹروے ن لیگ کے دورحکومت میں ضروربنوائی گئی تھی لیکن موٹروے کی تعمیرکے پیسے مشرف حکومت نے اداکئے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے انکشاف کیاکہ شریف برادران کوموٹروے بنانے کے بعد کمیشن کھاکرچلے گئے تھے اوربعد میں ڈبلیوایف اواوردیگرکمپنیوں کے اربوں روپے… Continue 23reading موٹر وے ن لیگ نے نہیں بنائی بلکہ ۔۔! پیسے کس نے دیئے بنوائی کس نے ؟حیرت انگیز انکشاف