وزیراعظم آزاد کشمیرکی مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں ،آٹھ لاکھ بھارتی فوج تمام بین الاقوامی قوانین روندتے ہوے معصوم کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے گزشتہ چار ماہ کے دوران مقبوضہ… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیرکی مزار قائد پر حاضری









































