امسال 12 ربیع الاول پر کونسا حسین اتفاق دیکھنے کو ملے گا؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے۔
لاہور( این این آئی) پیر کے روز 12کے ہندے کا حسین اتفاق دیکھنے میں آئے گا۔ہجری کیلنڈر کے مطابق نبی آخرالزمان حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی ﷺ کا دن 12ربیع الاول ہے ، عیسوی کیلنڈر کے مطابق دسمبر 12واں مہینہ ہے اور اس روز تاریخ بھی 12ہو گی۔امسال 12ربیع… Continue 23reading امسال 12 ربیع الاول پر کونسا حسین اتفاق دیکھنے کو ملے گا؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے۔











































