پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

یوم عید میلاالنبی: اے پی این ایس نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) آل پاکستان نیوز پییپرز سوسائٹی ( اے پی این ایس) نے کل بروز پیر 12دسمبر کو یوم عید میلاالنبی کے سلسلے میں تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ آل پاکستان نیوز پییپرز سوسائٹی ( اے پی این ایس) کے سیکرٹری جنرل عمر شامی نے کل تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیر کو شام کے اخبارات اور منگل 13 دسمبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تا ہم شام کے اخبارات منگل کو اپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…