جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ، پنجاب یونیورسٹی میں غائبانہ نماز جنازہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی پنجاب یونیورسٹی لاہور میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق طیارہ حادثے میں جنید جمشید سمیت 48 جاں بحق افراد کی نماز جنازہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ادا کی گئی،

جس میں اساتذہ، طلبہ اور یونیورسٹی ملازمین نے شرکت کی۔اس موقع پرشرکانے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونیوالے افراد کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…