لاہورکوبڑی تباہی سے بچالیاگیا
بہاولنگر/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ انسداد دہشتگردی نے کامیاب کارروائی کر کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ،حساس مقامات کے نقشے اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ سی… Continue 23reading لاہورکوبڑی تباہی سے بچالیاگیا







































