اورنج ٹرین ۔پنجاب حکومت نے تیاریاں مکمل کرلیں،بالاخر وہ قدم اُٹھاہی لیاگیا جس کا انتظارتھا
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سینئر قانون دان مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم… Continue 23reading اورنج ٹرین ۔پنجاب حکومت نے تیاریاں مکمل کرلیں،بالاخر وہ قدم اُٹھاہی لیاگیا جس کا انتظارتھا