ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

’’نیازی صاحب‘‘ سے علیحدگی کی وجہ میری یہ بات تھی،ریحام خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک بالکل مختلف ہے ،میں ان کی تیسری شادی سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتی کہ وہ کامیاب ہو گی یا نہیں نجی ٹی وی کے مطابق صحافی نے ریحام خان سے سوال کیا کہ عمران خان نے کہا کہ

آپ کا اوران کا ٹریک نہیں ملتا تھاجس پر ریحام خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا اور نیازی صاحب کا ٹریک بالکل مختلف ہے اور میں اپنا ٹریک بدلنے سے قاصر تھی جو علیحدگی کا باعث بنی،جس ٹریک پر ہوں اس کی قربانی نہیں دے سکتی تھی ۔

ریحام خان نے کہاکہ وہ عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتی کہ وہ کامیاب ہو گی یا نہیں ۔ریحام خان کا کہناتھا کہ ہوسکتا ہے کہ اگلی بارنیازی صاحب کا ٹریک ملتا ہو لیکن میرا وہ ٹریک نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…