آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےاثاثے کہاں کہاں ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اثاثوں میں چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے بعد اضافے کی بجائے مزید کمی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف آئندہ چند روز میں وہ اپنے اثاثے ظاہر کر دیں گے جن میں ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد شامل ہوگی ۔… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےاثاثے کہاں کہاں ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں