اسلام آباد(آئی این پی)قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے عبدالہادی مانا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت عبدالہادی مانا کر رہے ہیں ، وفد میں سعود محمد عبداللہ عبدالخیر ،جابر عیسیٰ اور محمد حامد شامل ہیں