پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

راحیل شریف کے قریبی عزیز اوردوست انہیں کس نام سے پکارتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کواپنے اہل خانہ اورقریبی دوست ان کوپیارسے ’’بوبی ‘‘کہہ کرپکارتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف کوئٹہ میں پیداہوئے تھے اورگریجویشن گورنمنٹ کالج لاہورسے کی ۔اس دوران ان کواہل خانہ اورقریبی دوست پیار سے ’’بوبی ‘‘کہتے تھے کیونکہ جنرل راحیل شریف شروع میں دوستی نبھانے

اورپرانے دوستوں میں اب اسی طرح مقبول ہیں ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف 28نومبر کو عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور اس سلسلے میں اپنے فرائض کی انتہائی شاندار طریقے سے ادائیگی پر تمام حلقے انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں

اور ریٹائرمنٹ کا خیر مقدم کیاہے اورکہاہے کہ جنر ل راحیل شریف پاک فوج کے مقبول ترین سپہ سالارہیں اورعوام کے دلوں پرراج کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…