ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کی جنگی صلاحیت 7دن اور پاکستان کی ۔۔۔؟جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا زبردست انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف بہترین روایات قائم کر کے جا رہے ہیں ، بھارت کی ٹک ٹک سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، ہمیں جنگی برتری حاصل ہے ۔

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی ٹک ٹک سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ پاکستان کو بھارت پر جنگی برتری حاصل ہے ،بھارت کی جنگی صلاحیت 7دن اور ہماری 70دن ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ جنرل راحیل شریف بہترین روایات قائم کر کے جا رہے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…