کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نظر ثانی کی درخواست دائر کردی گئی۔واٹر سٹڈی فورم کے صدر میاں فضل نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا