پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

خواجہ سعد رفیق بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہاں جا پہنچے ؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو عوامی مسلم لیگ کے سرراہ شیخ رشید احمد کی کمیٹی چوک راولپنڈی کارکنوں کے درمیان دھماکے دار انٹری تو یاد ہوگی مگر اب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل پڑے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو کے مطابق خواجہ سعد رفیق موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے حلقے لاہور میں جا پہنچے، ان کے ساتھ دیگر موٹر سائیکل سوار افراد بھی موجودتھے۔ وڈیو میں خواجہ سعد رفیق موٹر سائیکل پر بیٹھے دبنگ انداز میں اپنے حلقے کی جانب جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔


Khawaja Saad On the Footsteps of Sheikh Rasheed… by lionking0335

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…