اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

’’آپ ایک کام چھوڑ دیں ہم کنٹینر پر چڑھنا چھوڑدیں گے ‘‘ تحریک انصاف نے حکومت کو پیشکش کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران رانا حیات اور اسد عمر میں نوک جھوک ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی کابینہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا حیات کی زیر صدارت جاری تھا کہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمرکی آمد پر دونوں میں تنزیہ جملوں کا تبادلہ ہو گیا ۔

چیئرمین کمیٹی رانا حیات نے اسد عمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں آگئے ہیں تو کنٹینر پر چڑھنا بھی چھوڑ دیں جس پر اسد عمر نے جواب دیا کہ’’ آپ کرپشن چھوڑ یں ہم کنٹینر پر چڑھنا چھوڑ دیں گے‘‘ ۔اسد عمر کے اس جواب پر چیئرمین رانا حیات نے استفسار کیا کہ کیا خیبر پختونخوا میں کرپشن ختم ہو گئی ؟ جس پر پی ٹی آئی رہنما مسکرا دئیے اور جواب دیے بغیر خاموش ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…