بم دھماکہ ۔ایک اہلکارشہید
مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مستونگ کے مرکزی بازار میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مستونگ میں واقع مرکزی بازار میں موجود پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔دہشتگردوں کے اس… Continue 23reading بم دھماکہ ۔ایک اہلکارشہید











































