اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے حکام کو تین روز میں طیارہ حادثے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے ۔ ٹیم میں سول ایوی ایشن کے ماہرین بھی شامل ہیں ۔ایف آئی اے کی ٹیم ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے حوالے سے رپورٹ مرتب کرے گی ۔
طیارہ کیوں تباہ ہوا؟چوہدری نثار کے حکم پر ہنگامی کارروائی مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































